English   /   Kannada   /   Nawayathi

کشمیری طلبا ، آرایس ایس اور کجریوال کی سیاست !

یہاں تک کہ انھوں نے مجسٹریٹ سطح پر جانچ کمیٹی بھی بنا ڈالی۔ تاہم جے این یو پس منظر میں اروند کجریوال کے بیانات کے کئی مطلب نکلتے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ ایک تیر دوشکار کرنا چاہتے ہیں یا پھر سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی بچ جائے۔ 9فروری سے شروع ہونے والے ہنگامے کے بعد ہی ذرا بھی غوروفکر کرنے والوں نے یہ کہنا شروع کردیا تھا کہ جے این یو میں وہاں کے طلبا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگائے تھے ۔ البتہ کشمیر ی طلبا کو مشکوک نگاہوں سے دیکھا گیا کہ وہ نعرے بازی میں

مزید پڑھئے

دنیا میں کام کرنے والی خواتین کے مسائل بڑھ رہے ہیں

ورلڈ بینک کے گروپ کی خواتین بزنس اور قانون کے حوالہ سے کی گئی تحقیق کے مطابق دنیا میں 32 ممالک ایسے ہیں جہاں خواتین مردوں کی طرح پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواستیں نہیں دے سکتیں اور 18 ممالک ایسے ہیں جہاں خواتین ایسی صورت میں ملازمت نہیں کرسکتیں جبکہ ان کے شوہر کا یہ احساس ہے کہ اس کا نوکری کرنا خاندان کے مفاد میں نہیں ہے، ایسے ممالک میں اردن اور ایران شامل ہیں 59 ممالک ایسے ہیں جہاں کام کے مقامات پر جنسی استحصال کی روک تھام کیلئے کوئی قانون موجود نہیں ہے۔ برما ، ازبکستان

مزید پڑھئے

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

تہلکہ وہی ہے جس نے گجرات 2002 ء میں شری مودی کو بدترین مسلم دشمنی کے روپ میں پیش کیا تھا۔ اور جس کا مقصد یہ تھا کہ ملک کا ہر وہ ہندو جو بھارت ورش کا خواب دیکھ رہا ہے وہ مودی کے متعلق سمجھ لے کہ ان کے خوابوں کا بھارت اگر کوئی بنا سکتا ہے تو وہ صرف مودی ہے۔ کئی برس پہلے بی جے پی کے ایک صدر شری بنگارو لکشمن کو خفیہ کیمرے میں روپئے لیتے دکھایا گیا تھا۔ اس وقت بھی تہلکہ کا نام آیا تھا۔ سنا ہے وہ اونچی ذات کے نہیں تھے اس لئے انہیں ہٹانے کے لئے یہ کھیل کھیلا گیا تھا۔ اس کے بعد بی ایس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 336 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا