English   /   Kannada   /   Nawayathi

رزق حلال سے معاشی مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے

شیطان کو انسان کا ازلی دشمن قرار دیا گیا۔ اس کی ہمیشہ یہی کوشش رہی کہ انسان خیر کے راستوں کو ترک کر کے شر کی راہ چلے۔ آج دنیا میں جو کچھ مسائل درپیش ہیں وہ شر اور حرام راہوں کا نتیجہ ہیں۔ اسلام نے پاکیزہ راہ چلنے کا درس دے کر انسانیت کی برہم زلفوں کو سنوارا ہے۔پھر ان اشیا کو بھی اسلام نے حرام میں شمار کیا جن سے عادات و اطوار پر منفی اثر پڑے۔ یا جن کے استعمال سے انسانی خصلت میں شر اور برائی کی عادتیں جڑ پکڑیں، اس لیے کے شئے کے خواص استعمال کرنے والے پر وارد ہوتے ہیں۔ جیسی

مزید پڑھئے

پانی اللہ کی عظیم نعمت ہے،پانی بچاؤ زندگی بچاؤ

قرآن کریم میں ہے۔ وجعلنا من الماءِ کل شیءٍ حی افلا یو منون۔ترجمہ: اور ہم نے ہر جاندار چیز پانی سے بنائی تو کیا وہ ایمان نہ لائیں گے(سورۃ انبیاء ، آیت ۳۰) دوسری جگہ قرآن مجید اعلان کرتا ہے۔ ترجمہ:اور اللہ نے زمین پر ہرچلنے والا پانی سے بنایا تو ان میں کوئی اپنے پیٹ پر چلتاہے اور ان میں کوئی دو پاؤں پر چلتا ہے اور ان ہی میں کوئی چار پاؤں پر چلتاہے۔ اللہ بناتا ہے جو چاہے،بے شک اللہ سب کچھ کر سکتاہے۔(سورۃ نور، آیت ۴۵،کنز الایمان)اسی کرہِ ارض (زمین)پر جتنے بھی جاندار ہیں خواہ

مزید پڑھئے

عالمی سطح پر امراض کے خاتمے کا عزم ناگزیر ہے

پچیس سال قبل، ایڈز ایک لا علاج مرض تصور کیا جاتا تھا۔ اس کا علاج ممکن نہ تھا اور اس کی تشخیص موت کے پیام کے برابر تھی۔ اس وقت دو امریکی ڈاکٹروں ایرک گْوسبی اور انتھونی فاؤچی نے اس مرض کے خلاف کام کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور آج بھی اس مرض کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ڈاکٹر فاؤچی امریکہ میں صحت سے متعلق قومی ادارے میں ایڈز کے شعبے کے سربراہ ہیں۔ اور کہتے ہیں، ’’آنے والے مستقبل میں ہم ایڈز سے پاک نسل دیکھتے ہیں۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس کے لیے بہت سے وسائل استعمال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 331 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا