English   /   Kannada   /   Nawayathi

’میڈیا کا دوہرا رویہ‘

ایشو کو نون ایشو بنانا ہو یا پھر نون ایشو کو ایشو بنانا تو یہ کام بھی میڈیا بڑے خلوص کے ساتھ انجام دیتا ہے۔ کچھ دنوں قبل ہمارے ملک کے ایک شخص نے کہا تھا کہ اب اس ملک میں بات ہوگی تو بنیادی چیزوں پر بات ہوگی، ڈبیٹ ہوں گے تو عوامی مسائل کو سامنے رکھ کر بحث ہوگی، اس ملک کا بنیادی مسئلہ یہاں کا غریب طبقہ ہے جسے کھانے کیلئے روٹی میسر نہیں ہے، جسے علاج و معالجہ کیلئے پیسہ نہیں ہے، سرکاری اسپتالوں کا حال اس قدر برا ہے کہ ہر آئے دن کہیں نہ کہیں کوئی مریض ڈاکٹروں کی لاپرواہی کے سبب

مزید پڑھئے

خلافت کیا ہے؟

عراق و شام کے بعض خطوں پر مشتمل یہ ملک کیا واقعی اسلامی ملک ہے اور یہاں جو حکومت قائم ہوئی ہے کیا وہ واقعی خلافت ہے؟ یہاں جو ابوبکر البغدادی کو خلیفۃ المسلمین قرار دیا گیا ہے وہ کتنا درست ہے ؟ اس بات کا فیصلہ تو حالات سے واقفیت رکھنے والے علماء کرسکتے ہیں مگر ہم یہاں اسلام اور تاریخ کی روشنی میں یہ صرف یہ بتاناچاہتے ہیں کہ خلافت کیاہے؟اور اس کے لئے کس قسم کی کوششیں ہوتی رہی ہیں؟ خلافت کیا ہے؟اسلامی نظام حیات کے داعی کے طور پر رسول اکرم ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔آپ کو

مزید پڑھئے

بہار اردو اکاڈمی کا برا حال ......

،کا مقامی روزنامے میں بیان ، ایوارڈ لوٹانے اوررکن مجلس عاملہ کی حیثیت سے اِستعفیٰ دینے کی باضابطہ خبریں شائع ہوچکی ہیں۔سب سے پہلی غور طلب بات یہ ہے کہ مجلس عاملہ کی میٹنگ مورخہ ۴؍فروری اور ۱۰؍ فروری ۲۰۱۶ء کو منعقد ہوئی تھی جس میں مطبوعہ کتب پر انعامات اور مسودے پر اشاعتی اعانت کا فیصلہ ہوا تھا۔ بہت سے لوگوں کو انعامات و اعانت کی رقم بذریعہ چیک یا ان کے اکاؤنٹ میں جمع جاچکی ہے۔لیکن مطبوعہ کتب پرانعامات و اشاعتی امداد کی باضابطہ لسٹ و خبرمورخہ ۹؍اپریل کے روزنامے میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 330 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا