English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیا ہم قبلہ اول بیت المقدس کو بھول جائیں گے؟

ہفتہ اوراتوارکو چھٹی کی وجہ سے عموماً مسجد اقصٰی میں حاضری زیادہ رہتی ہے کہ دیگرشہروں سے بھی لوگ آجاتے ہیں۔ ویسے بھی اس ہفتہ اور اتوار کی درمیانی پہلی شب قدرتھی ،اس لئے مسجد اقصیٰ میں عبادت گزاروں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔جب کچھ عبادت گزاروں نے مسجد میں اتنی بڑی تعداد میں سیاحوں کے داخل ہونے پرتکلیف کا اظہار کیاتو سیاحوں میں شامل دریدہ دہن یہودیوں نے اول فول بکنا شروع کردیا۔ انہوں نے اس مقام پر عبادت کی بھی کوشش کی جہاں ان کو اس کی اجازت نہیں۔اقوام متحدہ کا ثقافتی

مزید پڑھئے

کیا امریکہ کی داخلی صورت حال ،سول وار کی طرف بڑھ رہی ہے

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایمونیشن فوج غیر ملکی کارروائیوں میں تکنیکی طور پر استعمال نہیں کرسکتی۔ ان تجزیہ کاروں کے مطابق یہ تمام خریداری ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی نے کی ہے جو ملک میں امن و امان کی ذمہ دار ہے جبکہ بیرونی حملہ کرنے اور فوج کے استعمال کے لئے تمام تر خریداری پنٹاگون کرتی ہے۔ دوسری بات یہ کہ اس میں سے ساڑھے چار کروڑ راؤنڈز صرف پوائنٹ فور ہولو پوائنٹ پسٹل کے لئے خریدے گئے ہیں اور جنیوا کنونشن کے تحت ہولو پوائنٹ ہتھیار کو جنگ میں استعمال نہیں کیا

مزید پڑھئے

مغربی سماج اور قرآن کریم

قرآن پاک پر پابندی کا مطالبہقرآن‘ صاحب قرآن اور قرآن پر عمل کرنے والی امت کے تئیں مغرب کا رویہ عموماً معاندانہ رہا ہے کئی مغربی ملکوں میں ایسی کوششیں ہوئیں کہ قرآن پر پابندی لگادی جائے۔ ایسی ہی کوشش ایک ڈچ ممبر پارلیمنٹ Geert Wilders کی طرف سے ہوئی‘ جس نے ملک کی پارلیمنٹ سے ایک ایسا قانون پاس کرانے کی کوشش کی‘ جس کے تحت نیدرلینڈ میں قرآن کریم پر پابندی عائد کردی جائے۔ دایاں بازو کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے اس ممبر پارلیمنٹ کا الزام تھا کہ(معاذ اللہ) قرآن کریم تشدد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 321 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا