English   /   Kannada   /   Nawayathi

زندگی بھی اک حادثہ ہے

مگر احتیاطاً ہم نے بھی پوچھ ہی لیا کہ چچا کھجور تو برابر ہے نا ۔ بزرگ نے کہا بھائی بے فکر ہوکرلے جاؤ وہی کھجور ہے جو میں نے دکھایا ہے ۔کھجور گھر پر لیکر چلے آئے اور پھر دوسرے دن ڈبے کو توڑا تو کیا دیکھتے ہیں کہ ساری کی ساری کھجوروں میں بھکڑی لگی ہوئی ہے ۔ اب تو اہلیہ کا غصہ دیکھنے کے لائق تھا۔انہوں نے کہا جائیے اور یہ سارا ڈبہ اس کے منھ پر مار کے آئیے تاکہ اسے سبق ملے۔ لیکن کام کی مصروفیت اور اندھیری سے بھنڈی بازار کے سفر کے علاوہ ہمارا دوسرے دن صبح ٹرین کا ٹکٹ بھی تھا اس

مزید پڑھئے

اسلامی تہواروں میں سادگی کو اپنانے پرزور

آج ساری دنیا میں پینے کے صاف پانی کی زبردست قلت ہے علاقہ کے علاقہ پانی کے ایک ایک قطرے کے لئے ترس رہے ہیں ہمارے ملک میں صورتحال زیادہ ہی خراب ہے مگر ہمارے نبی کریم ﷺ نے ۱۴ سو برس پہلے اس کا لحاظ کرکے زیادہ پانی بہانے یا ضائع کرنے سے روک دیا تھا، ہرے درختوں اور جنگلوں کو کثرت سے کاٹنے پر موسمی حالات بدل رہے ہیں بارشوں میں فرق رونما ہورہا ہے ۔ خشک سالی اور بھکمری جیسی مصیبتیں پیدا ہورہی ہیں جبکہ پیغمبر اسلام ؐ نے صدیوں پہلے ہرے بھرے درختوں کو کاٹنے سے منع فرمایا تھا۔آج

مزید پڑھئے

کشمیر کی فضا دن بہ دن خراب ہورہی ہے

حقیقت یہ ہے کہ ان مفاد پرست لیڈروں نے کشمیر میں ان کشمیریوں کی معاشی حالت بھی بگاڑ دی ہے اور عالمی سطح پر یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ ہندوستان کی حکومت ان کشمیریوں کی معاشی بدحالی کی جانب کوئی دھیان نہیں دیتی جبکہ ہند کشمیر کو سب سے زیادہ اور سب سے بڑے پیکج پیش کرتی ہے جو اربوں روپئے کی صورت میں ہوتے ہیں، جہاں تک حکومت ہند کی اپنی کوشش رہتی ہے کہ کشمیری عوام کسی بھی طرح پریشان نہ ہوں، اتنا ہی ان کشمیریوں کو معاشی طور پر بدحال دکھایا جاتا ہے۔ حکومت ہند جتنا کشمیر کو مدد دیتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 320 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا