English   /   Kannada   /   Nawayathi

ذاکر نائک کو ایک مسئلہ بنا دیا گیا

یہ بات ہم نے بھی محسوس کی کہ وہ اسلام کی تبلیغ سے زیادہ دوسرے مذاہب اور دوسرے دین اوردھرم سے مقابلہ کرتے ہیں۔اور بدعات کی مخالفت میں بہت کھل کر اظہار خیال کرتے ہیں ۔کو ن مسلمان ہے جسکا ایمان یہ نہ ہو کہ اللہ تعالی نے اسلام عطاکرنے کے بعد فرمادیا کہ ابتک جتنے دین اس نے بھیجے تھے وہ سب اب مٹادئیے گئے ۔اب صرف اسلام ہے ۔اور فرمایا کہ ’’آج تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کردیا گیا ،اور نعمت تمام کردی گئی ۔اور تمہارے لئے دین اسلام اللہ نے پسند فرمالیا ‘‘۔(آزاد

مزید پڑھئے

قصہ ذاکر نائک کا: ’’مگس کو باغ میں جانے نہ دیجیو‘‘

کتے نے جو چھپکلیوں کو دیکھا تو پہلے تو غرایا اور پھر ان پر جھپٹ پڑا۔ چھپکلیاں تو بھاگ گئیں مگرغریب پنواڑی کاکتھہ، چونا، چھالیہ، تمباکو سب بکھر گیا۔ اس نے آؤ دیکھا نا تاؤ اورڈنڈا اٹھاکرکتے پر دے مارا۔ کتا تو ٹیاؤ ں ٹیاؤں چلاتا ہوا پسپا ہوگیا لیکن اس کے مالک صاحب طیش میں آگئے۔ پنواڑی کا گریبان پکڑ کرنیچے گھسیٹ لیا اور جم کرا س کی پٹائی کردی۔ جھگڑادیکھ کر پولیس آگئی۔ معاملہ قاضی کی عدالت میں پہنچا۔ قاضی صاحب نے ایک پولیس افسر کو جانچ کا حکم دیا۔ اس نے شاید غالبؔ کا یہ

مزید پڑھئے

اسمبلی انتخابات سے قبل یوپی کو آگ لگانے کا وی ایچ پی کا گھناؤنا کھیل

یہی سبب ہے کہ کیرانہ کے بعد کاندھلہ اور اب دیوبند ،آگرہ اور میرٹھ میں بھی ہندووں کے نقل مکانی کا شوشہ چھوڑا جارہاہے۔ سنگھ پریوار اب اس ایشو کو ہندووں کے بیچ لے جانا چاہتا ہے تاکہ انھیں اس بھرم میں مبتلا کیا جاسکے کہ ہندو خطرے میں ہیں اور اترپردیش میں جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے پاکستان بنتے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کی طرف سے سروے کا دعویٰ بھی کیا جارہاہے اور پروین توگڑیا سمیت وی ایچ پی کے علاقائی لیڈران بھی کام پر لگ گئے ہیں۔پروین توگڑیا کا دعویٰ وشو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 319 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا