English   /   Kannada   /   Nawayathi

جمہوریت کے تقاضے کو بصیرت کی نگاہ سے دیکھیں

فیصلہ میں اس کا شیئر نہ کے برابر ہوگا اور جس قوم نے بھی جمہوریت کے اس تقاضے کو پورا کرنے کی کوشش نہیں کی وہ قوم وقت کے ساتھ مجبور محض نظر آتی ہے اور خواہ ہم کتنا بھی ’بھائی چارگی‘ کی بات کریں جو قوم حکمراں بن جاتی ہے وہ اس کمزور طبقات کو ’چارہ‘ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتی ہے۔ رمضان کا مبارک مہینہ اور یہ شوال کا مہینہ ہمیں ٹھنڈے دل ودماغ سے سوچنے، فکر کرنے، تدبر کرنے، کوشش کرنے اور اجتماعی قوت کو جمع کرنے اور آپس میں تبادلہ خیال کرنے، پیارومحبت بڑھانے، اسلام کی

مزید پڑھئے

اے ایم یوکے اقلیتی کردارکا نفاذ

ظاہر سی بات ہے کہ اس حوالے سے یہ تشویش لاحق ہونا فطری بات ہے کہ جب بی جے پی سنگھ کا سیاسی ’’ونگ‘‘ ہے تو پارٹی اور حکومت اس کے احکام وہدایات پر عمل کرنے کی پابند ضرور ہوگی۔اگر یہ ممکن نہ ہو تواتنا تو لازماً ہوگا کہ اس کے مشوروں اور آراء کو مرکزی حکومت میں اہمیت دی جا تی ہو گی۔یہ ایک فطری چیز ہے کہ جوبھی ’شخص یا ادارہ ‘ جس کے ماتحت ہوگا اس میں اس کے خیالات و واشارات پرخاص توجہ دی جاتی ہوگی۔ بہر حال ہم تمہید باندھنے میں طویل وقت ضا ئع کئے بغیر قا رئین کرام کو

مزید پڑھئے

جن سے الفت تھی بہت

بس وہی لمحہ اور پھر حرکتِ قلب آہستہ آہستہ بند ہونے لگی، اورتھوری ہی دیر میں آپ ہمیشہ کے لیے دنیا کو داغِ مفارقت دے گیے ،اور یہ پورا وقفہ بس صرف دوسے چار منٹ تک کا رہا ہوگا۔ اتنی آسانی سے روح کا قبض ہو جانا ، ان کی رات دن کی دعاوؤں کی قبولیت کا اثر، اورایک بندۂ مومن کی زندگی کے اختتام کا روح پرور سماں تھا۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔فکردے خاندان کے روشن چراغ ،اس کی دینی اور علمی پہچان مرحوم کے قابلِ فخر فرزند، مشفق بہنوی مولانا عبد الباری علیہ الرحمۃ کے دنیا سے رخصت ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 316 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا