English   /   Kannada   /   Nawayathi

Dars

صلہ رحمی کی سخت تاکید

لفظ ارحام، رحم کی جمع ہے جو ماں کے پیٹ میں انسان کی تخلیق کا مقام ہے، چونکہ عام رشتوں ، قرابتوں کی بنیادوہیں سے چلتی ہے اس لئے محاورات میں رحم بمعنی قرابت اور رشتہ کے استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اسلام نے رشتہ داری اور قرابت کے حقوق پورے کرنے کی بڑی تاکید فرمائی ہے۔ صحیح بخاری میں حضرت ابوہریرہؓ اور دوسرے دو اصحاب سے اس مضمون کی حدیث نقل کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جو شخص صلہ رحمی کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو اپنے قریب کریں گے اور جو رشتہ قرابت قطع کرے گا اللہ تعالیٰ

مزید پڑھئے

زبان کی حفاظت

انسان کا ہر قول ریکارڈ کیا جاتا ہے:۔ ﴿مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَ‌قِيبٌ عَتِيدٌ ﴾﴿سورة ق - ١٨﴾یعنی انسان کوئی کلمہ زبان سے نہیں نکالتا جس کو یہ نگران فرشتہ محفوظ نہ کرلیتا ہو۔ حضرت حسن بصریؒ اور قتادہؒ نے فرمایا کہ یہ فرشتے اس کا ایک ایک لفظ لکھتے ہیں خواہ اس میں کوئی گناہ یا ثواب ہو یا نہ ہو۔ حضرت ابن عبّاسؓ نے فرمایا: کہ صرف وہ کلمات لکھے جاتے ہیں جن پر کوئی ثواب یا عتاب ہو۔ ابنِ کثیرؒ نے یہ دونوں قول نقل کرنے کے بعد فرمایاکہ:آیتِ قرآن کے عموم سے

مزید پڑھئے

دعوت الی الخیر

ترجمہ: اور ضرور ہے کہ تم میں سے ایک ایسی جماعت رہے جو نیکی طرف بلایا کرے اور بھلائی کا حکم دیا کرے اور بدی سے روکا کرے اور پورے کامیاب یہی تو ہیں۔ ( تفسیر ماجدی/ج:۱/ص:۶۳۲ ) تفسیر: کسی درجہ میں اور ایک چھوٹے پیمانہ پر تو یہ فرض ہر فرد امت کا ہے ، لیکن یہاں مقصود یہ ہے کہ ایک مستقل جماعت خاص اسی کام کے لئے ہو، اسکا کام ہی یہی ہو کہ خلق کو دعوت خیر دے، معروف(بھلے کاموں) کی طرف بلائے، منکر (برے کاموں) سے روکے۔ (تفسیر ماجدی/ج:۱/ص:۶۳۳) ’’یدعون الی الخیر‘‘ یعنی اس جماعت کا

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 1 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا