English   /   Kannada   /   Nawayathi

وزیر برائے صحت عامہ یوٹی قادر کار حادثے میں بال بال بچ گئے

share with us

بتایاجارہا ہے کہ یہ حادثہ کار کے پہیے کسی چیز سے ٹکرانے کی وجہ سے کار بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا، کار ڈرائیور موہن کو چھوٹی موٹی چوٹیں پہنچنے کی خبر ہے، کار کی حالت دیکھ کر اندازہ لگانا بہت مشکل ہے کہ اس میں سوار سب محفوظ ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا