English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہندو جاگرن ویدیکے کے فعال کارکن پر غنڈہ ایکٹ لاگو ۔دھار واڑ جیل منتقل

share with us

دوسری جانب پولس کے اس فیصلے سے ناراض ہندوجاگرن ویدیکے کے کارکنوں نے کل منگلور میں بند کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق غنڈہ ایکٹ پولیس ایک نئی حکمت عملی ہے تاکہ شہر میں کسی بھی طریقہ کے غیر قانونی سرگرمیوں پر کنٹرول حاصل کرسکے ۔اس سلسلہ میں پولیس نے اس قسم کے جرائم میں ملوث کچھ نوجوانوں کی ایک فہرست تیار کی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا