English   /   Kannada   /   Nawayathi

لاری کو اوورٹیک کرنے کے چکر میں لاری سے ٹکراگئے بائک سوار ، دومعمولی زخمی

share with us
مقامی لوگوں نے زخمیوں کو سرکاری اسپتال پہنچایا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ ان دونوں کی عمریں اٹھارہ اور انیس کے درمیان ہے ۔ اور ان کی بائک کی رفتار بہت تیزتھی ۔ بھٹکل پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیاہے۔ 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا