English   /   Kannada   /   Nawayathi

رنگین کٹے کے قریب اسکارپیو کار، ایکٹوا (اسکوٹر )سے ٹکرا کر فرار

share with us

رنگین کٹے کے قریب ایک تیز رفتار اسکارپیوکار ان کی اسکوٹر کو زور کا جھٹکا دینے کے بعد موقع واردات سے فرار ہوگئی ۔حادثے کے بعد مقامی افراد نے یہاں دونوں زخمیوں کو سرکاری اسپتال میں طبی امداد کے لیے داخل کیا جب کہ پولس نے موقع واردات کا معائنہ کرنے کے بعد نامعلوم کار کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا