English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر 242 گرام سونا ضبط

share with us

منگلورو13 ستمبر2023:  منگلورو بین الاقوامی ہوائے اڈے پر کسٹم افسران نے ایک مسافر کے پاس سے سونا ضبط کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دبئی سے آنے والے مسافر کو منگل 12 ستمبر کو منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم محکمہ کے اہلکاروں نے  تلاشی کے روک لیا جس کے پاس  سے 242 گرام سونے کا پاؤڈر قبضے میں لے لیا جس کی مالیت 14.50 لاکھ روپے ہے۔

کسٹم حکام نے بتایا کہ دبئی سے سفر کرنے والے ایئر انڈیا کے ایک مسافر نے سونے کے پاؤڈر کو کاربورڈ کے ڈبے میں رکھ کر اور چار کاربن پیپرز میں لپیٹ کر اسمگل کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا