English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل بندر روڑ پر واقع اسپلاش جوس سنٹر میں آگ حادثہ

share with us
سنٹر مالک جناب قذافی نے فکروخبر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آگ شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے لگی یا پھر سلنڈر کے لکیج سے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے ۔ دکان کے تمام لوازمات کی جلنے کی وجہ سے لاکھوں روپیوں کے نقصان کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے جب کہ جلے ہوئے سلنڈر کو دیکھ کر اس بات کا زیادہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ گیس کے لکیج کی وجہ سے ہی آگ حادثہ پیش آیا، فی الحال پولس کیس درج کرکے تفصیلات اکھٹا کررہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا