English   /   Kannada   /   Nawayathi

’’فکروخبر ‘‘کی سیدھی بات کا سیدھا اثر

share with us

شہر میں بلدیہ اور محکمۂ بجلی کے مسائل سے لوگ پریشان نظر آرہے تھے ۔ ہر جگہ کچروں کا ڈھیر،گھر گھر کچرہ اٹھوانے کے نظام بھی سست پڑگیا تھا ۔ یہ مسئلہ تو حل ہوگیا اور عوام نے اُمید بھی کی ہے کہ سلسلہ یوں ہی بلاتوقف جاری رہے گا ۔ مگر محکمہ بجلی کی طرف سے وقفہ وقفہ سے بجلی کاٹنے کا مسئلہ ہنوز معمہ بناہوا ہے ۔جب کہ عوام کا ماننا ہے کہ محکمۂ بجلی کے کارکنان کو اہم شاہراہ(لبِ سڑک) پر موجود رختوں کی ڈھالیوں کو کاٹتے ہوئے دیکھا گیا ہے تاکہ بجلی اور تیز ہوا کے موقع پر ڈھالیاں کٹ کر بجلی تاروں کو نقصان نہ پہنچاسکیں۔
خیر! فکروخبر تو اول دن ہی سے عوام کے مسائل کو متعلقہ ذمہ داران تک اپنے الگ ہی انداز میں پہنچانے کی کوشش کررہا ہے اور کوشش جاری ہے اور عوام کے اُمیدوں کے مطابق یہ کوشش آئندہ بھی جاری رہے گی۔ (انشاء اللہ)

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا