English   /   Kannada   /   Nawayathi

تعلیمی میدان میں احبابِ بھٹکل کے بڑھتے کامیاب قدم

share with us

ان کے دوسرے صاحبزادے جناب ڈاکٹر داؤد قاضیا M.D کے بعد D.M یعنی میڈیشن میں تحضص کی ڈگری حاصل کررہے ہیں اور دیگر دو صاحبزادے بھی میڈیکل کی تعلیم یعنی M.B.B.S میں اپنی پڑھائی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ اس کے علاوہ ان کے اکلوتے داماد جناب ڈاکٹر انس محتشم صاحب بھی حال ہی میں لندن کی روئل کونسل آف فیزیشن سے MRCP کی اعلیٰ ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ اس طرح ڈاکٹر اسماعیل صاحب کا پورا کنبہ ماشاء اللہ میڈیکل سائنس میں ماہر بن رہا ہے ۔ الحمدللہ یہ نہ صرف ان کے لیے بڑی سعادت وافتخار کی بات ہے بلکہ یہ ہماری پوری برادری کے لیے ایک اعزاز ہے ۔ اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ ڈاکٹر اسماعیل صاحب کے ساتھ ان کے تمام اہل وعیال کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور دنیا وآخرت کی کامیابی نصیب فرمائے ۔اس موقع پر ادارہ فکروخبرڈاکٹر قاضیا اسماعیل کے ساتھ ان کے تمام بچوں اور ان کے داماد کی خدمت میں پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ ان کے گھرانے کے ساتھ قوم وملت کی خدمت کا ذریعہ بنے ۔ اس موقع پر جناب یونس قاضیا نے بھی ان کی خدمت میں پرخلوص مبارکبادی پیش کی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا