English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : ہیل ہمانیٹی سرویس کی جانب سے مفت دانتوں کے علاج کا کیمپ

share with us

بھٹکل 28؍ جنوری 2023(فکروخبرنیوز) ہیل ہمانیٹی سرویس کی جانب سے کل 28؍ جنوری 2023 بروز اتوار کو مفت دانتوں کے کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ کیمپ ہیل کے دفتر(پرانا شفا ہاسپٹل) گڈلک روڈ پر منعقد کیا جارہا ہے۔ ہیل کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے کے دوران دانتوں کے جملہ امراض کا علاج مفت کیا جائے گا۔ انہوں نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی درخواست کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ہیل کی جانب سے کپڑا بنک ، بک بنک اور دیگر سماجی خدمات انجام دی جارہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا