English   /   Kannada   /   Nawayathi

ولکی میں یوم جمہوریہ منایا گیا

share with us

26 جنوری 2023 (فکرو خبر نیوز) ولکی میں آج یوم جمہوریہ کے موقع پر طلباء جامعہ عمر ؓ نے  جشنِ یوم جمہوریہ منایا۔ مدرسہ فاطمۃ الزھراء ؓکے صحن میں ترنگا لہرانے اور جلسہ کے بعد ریلی نکالی گئی اور مختلف نعروں نغموں، ترانوں سے شہداء وطن کو خوب یاد کیا اور انہیں خوب خراج  تحسین پیش کیا۔
یقینا منظر  قابل دید و نا قابل فراموش تھا۔ چند مخلصین کی جانب سے تمام شرکاء کی خدمت میں بہترین و عمدہ قسم کے مشروبات کا انتظام کیا گیا تھاجو پوری تاریخ ولکی میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے تمام معاونین و شرکاء و محبت کی نگاہ سے دیکھنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا گیاہے۔
رپورٹ : مختار احمد فخرو

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا