:اور ہر طرح کے
مولانا اطہر حبیب صاحب اور جناب سراج عظیم صاحب کی د ... دہلی ؛ ایم سی ڈی میئر کا انتخاب تیسری مرتبہ ملتوی ... کم عمری کی شادی کے خلاف آسام حکومت کا کریک ڈاون ، ... پاکستان کے سابق صد پرویز مشرف انتقال کرگئے ... اپنے اِدارے قائم کرو اپنے بچوں کے دین و ایمان، عفت ... نفرت پھیلانے والی تقاریرکرنے والوں کے خلاف ہوگی س ... پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کے الزام میں طلبا پر م ... مدھیہ پردیش میں پی ایف ائی کے تین اراکین گرفتار ...

آپ کو بتا دیں کہ رام پور سیٹ پر سب سے کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ 33.94 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔ایس پی رہنما اعظم خان نے پولس پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ لوگوں کو ووٹ ڈالنے نہیں دے رہی ،لوگوں کے ساتھ مارپیٹ کررہی ہے ، لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، پولس کے گھروں کے باہر کھڑے ہو کر لوگوں کو باہر نکلنے تک نہیں دے رہی، وہیں اس دوران کئیں ویڈیوز سامنے آئی تھی جس میں لوگ شکایت کرتے نظر آرہے تھے کہ پولس انہیں پولنگ بوتھ تک جانے نہیں دے رہی ، جبکہ ایک ویڈیو میں پولس گھروں سے لوگوں کو اٹھا کر لے جاتی ہوئی بھی نظر آرہی تھی ، ایک ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ ایک خاتون کا ہاتھ زخمی ہے ، اوروہ پوچھنےپر بتاتی ہے کہ ووٹنگ کےلئے پولنگ بوتھ جانے کے دوران پولس نے ان کےساتھ مارپیٹ کر انہیں زخمی کردیا۔ایسی کئیں ویڈیوز تھی جو ووٹںگ کےروز سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گردش کررہی تھی اور اسے کئی میڈیا ہاوسز کو ٹیگ کرکےلوگ اس مدعہ کو میڈیا میں دکھانےکی مانگ کررہے تھےلیکن یہ تمام چیزیں نیشنل میڈیا چینلوں سے غائب ہی رہی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |