English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر نومبر میں چار کروڑ سے زائد کا سونا ضبط

share with us
mangalore, mangalore airport, sona zabt

منگلورو 03 اکتوبر 2022(فکروخبرنیوز) منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کسٹمز حکام نے یکم نومبر سے 30 نومبر کے درمیان مختلف معاملات میں 4,01,18,280 روپے مالیت کا 7,692 گرام سونا ضبط کیا ہے۔ اس سلسلے میں 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

یہ سونا ایل ای ڈی بلب، گھڑی، موبائل فون، کی پیڈ، ٹرالی بیگ کی بیڈنگ، کافی میکر موٹر، ​​سلور پلیٹڈ پلیٹ، پاؤڈر، پیسٹ فارم، ٹو لیئر بنین، موزے، انڈرگارمنٹس اور ملاشی میں چھپا ہوا پایا گیا۔

بشکریہ : منگلورو ٹوڈے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا