English   /   Kannada   /   Nawayathi

زیرہلی مشروم کھانے سے باپ بیٹے کی واقع ہوئی موت

share with us

بیلتھنگڈی 21 نومبر 2022 (فکروخبرنیوز) 75 سالہ شخص اور اس کے 45 سالہ بیٹے کی اس وقت موت ہوگئی جب انہوں نے نادانستہ طور پر زہریلی مشروم کھالیے ۔ جسے وہ بیلتنگڈی تعلقہ کے پڈوویٹو کے جنگلاتی علاقے سے لائے تھے۔

مہلوکین میں گرووا اور اس کا بیٹا اوڈی شامل ہیں۔ یہ خاندان غریب تھا اور ان کی لاشیں منگل کی صبح ان کے گھر کے سامنے سے ملی تھیں۔ بتایا جارہا ہے کہ گرووا کا دوسرا بیٹا گھر پر نہیں تھا۔

دھرماستھلا پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا