English   /   Kannada   /   Nawayathi

مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی رفیع الدین عثمانی صاحب انتقال کر گئے

share with us

 

18/نومبر2022(فکرو خبر/ذرائع) معروف عالم دین اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس مفتی رفیع الدین عثمانی جمعے کی شام کو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

مفتی رفیع عثمانی کے بھتیجے سعود عثمانی نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے ان کی موت کی تصدیق کی۔

انہوں نے فیس بک پر لکھا کہ ’ کس دل سے کہوں کہ میرے محبوب چچا مفتی اعظم پاکستان مولانا محمد رفیع عثمانی ابھی کچھ دیر قبل انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے بڑے صاحب زادے تھے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا