English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسلامیہ اینگلواردو ھائی اسکول کے طالب علم نبھان ابن عبد الماجدڈسکس تھرو مقابلے میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

share with us
nabhan bin abdul majid

27ستمبر 2022(فکروخبرنیوز/عبدالحفیظ ندوی )گزشتہ روزگورنمنٹ پرائمری اسکول تنگنگنڈی میں منعقدہ پرائمری سطح کےضلعی اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد نبھان ابن عبد الماجد نے  ڈسکس تھرو میں اول مقام  حاصل کرکے ریاستی سطح کے لئے منتخب ہوکراسکول وادارہ کانام روشن کیاہے اب یہ طالب علم ریاستی سطح کے لئے نمائندگی کریں گے
 اس بہترین کامیابی پرانجمن حامئی مسلمین کے صدر ،جنرل سکریٹری وبورڈ سکریٹری ،ذمہ داران و صدر مدرس جناب شبیر دفعدار ، دیگر اساتذہ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ریاستی سطح کے مقابلوں میں بھی بہترین کامیابی کے لئے دعاؤں سے نوازاہے

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا