English   /   Kannada   /   Nawayathi

اوورٹیک کے درمیان پیش آیا سڑک حادثہ ، ایک شخص ہلاک

share with us
vitla, accident

وٹلا 08 اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)  8 اگست، پیر کو وٹلا- کاسرگوڈ ہائی وے پر اکوڈا چیک پوسٹ کے قریب ایک ایکٹیوا اور جیپ کے درمیان ہونے والی ٹکر میں ایکٹیوا سوار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

سوار دنیش جو اس حادثے میں شدید زخمی ہوا، اسے پتور کے ایک پرائیویٹ اسپتال اور وہاں سے منگلورو کے اسپتال لے جایا گیا۔ تاہم اس کی جان نہ بچ سکی۔

معلوم ہوا ہے کہ اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں اس کی دو پہیہ گاڑی جیپ سے ٹکرا گئی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا