English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل: موسلا دھار بارش : منڈلی کے اسکول کی دیوار گر گئی

share with us
bhatkal, mundalli

بھٹکل: 07؍ اگست 2022(فکروخبرنیوز) موسلادھار بارش کی وجہ سے بھٹکل اور آس پاس کے علاقوں میں اب بھی نقصانات ہورہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق منڈلی میں نمبر 1 اسکول کی دیوار گرنے سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

منڈلی مین روڈ پر واقع منڈلی نمبر 1 اسکول کے کمرے کی دیواریں بہت پرانی تھیں اور مٹی اور پتھر سے بنی ہوئی تھیں۔ اس کی وجہ 3 اگست کو ہونے والی بارش ہے۔ 7 تاریخ کو صبح 7 بجے کے قریب یہ دیواریں گرگئیں اور دوسرے کمرے کی دیوار کو بھی نقصان پہنچا۔

اسکول کے دو کمروں کو نقصان پہنچا ، آج اتوار کی وجہ سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا