English   /   Kannada   /   Nawayathi

لاکھوں حجاج نے آج حج کا اہم رکن وقوف عرفہ ادا کیا

share with us
Hajj 2022, Haj, wuqoof e Arafat, Mina, Muzdalifa, hajje akbar

08 جولائی 2022 (فکرو خبر نیوز) لاکھوں حجاج نے آج حج کا اہم رکن وقوف عرفات ادا کیا۔  آدھی رات ہی سے منی سے حجاج کے قافلے عرفات کی جانب رواں دواں تھے۔ لبیک اللہم لبیک سے فضا گونج رہی تھی۔ حجاج اپنے رب سے لو لگائے دنیا اور آخرت کی فلاحی اور بدلتے دنیا کے پس منظر میں ایمان پر ثابت قدمی مانگ رہے تھے اور اپنی حاضری درج کرارہے تھے۔
ادھر اللہ کی رحمت بھی جوش ماررہی تھی، بندوں کے حال پر اللہ کو ترس آرہا تھا اور وہ اپنی مغفرت کا پروانہ کے عطا کا اعلان کیے جارہا تھا۔ اور شیطان اپنے سر پر مٹی ڈالتے شرمندہ ہورہا تھا اور ذلت سے وہ سر اٹھانے کا قابل نہیں تھا۔
آج مسجد نمرہ میں ڈاکٹر محمد بن ابراہیم عیسیٰ نے خطبہ دیا جس میں انہوں نے منافرت سے بچتے ہوئے اتحاد پر زور دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا