English   /   Kannada   /   Nawayathi

کل اتوار سے 7 جولائی تک ضلع اتراکنڑا میں بھاری بارش کے آثار ، ماہی گیروں سے احتیاط برتنے کی گزارش

share with us
Bhatkal, Karwar,ankola,kumta,honnavar, rain, bhari barish,

کاروار:02 جولائی 2022 (فکرو خبر نیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات نے ضلع میں 2022-07-03 سے 2022-07-07 تک صبح 30-8 بجے تک بھاری بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔
انہوں نے جاری ریلیز میں کہا ہے کہ عوام، ماہی گیر اور سیاح ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
کسی بھی قدرتی آفت سے متعلق مسائل کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے خصوصی طور پر درخواست کی ہے کہ بارش اور آندھی کے دوران بچوں،عوام کو بجلی کے کھمبوں، عمارتوں، درختوں کے قریب اور نیچے کھڑے ہوئے بغیر محفوظ مقامات پر پناہ لیں۔
ہنگامی خدمات کے لیے نمبر 08382-229857
 واٹس ایپ نمبر: 9483511015

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا