English   /   Kannada   /   Nawayathi

مودی کو پی ایم کے اُمیدوار کے طور پر پیش کرنا

share with us

مودی نے گودھر ا دنگے فسادات کے متاثرہ افراد کو کتے کے بچوں سے تشبیہ دی تھی، یہ اقلیتی طبقوں کا دشمن ہے اور ان کے ترقیات کا بھی ۔اس کو سوائے کچھ لوگوں کو کسی کی حمایت نہیں، مگر لوگوں کے سامنے اس کی غلط تصویر پیش کی جارہی ہے۔ جس کا چہرہ فرقہ واریت کے لیے جاناپہچانا جاتا ہو وہ وزیرِ اعظم کے اُمیدوار کا اہل نہیں ہے۔ سریش بھٹ نے یہ بھی کہا کہ گجرات میں غیرقانونی کانکنی عروج پر ہے اوراسی وجہ سے حکومت نے کوئی لوک آیوکتہ کو بھی نامزد نہیں کیا ہے۔ اس احتجاجی دھرنے میں ویدکے کے ضلع کارکنان اور ذمہد ارن کبیر الال، ستیش وینگل، اور دیگر لوگ موجود تھے۔ حسین کٹی پالا نے ایک بیداری ترانا گنگنایا، جب کہ عصمت وزیر نے نظامت کے فرائض انجام دئے۔ 

بے قابو کار ہوٹل کے اندر گھس گئی: چھ زخمی : ایک کی حالت نازک

منگلور 16نومبر (فکروخبرنیوز ) تیز رفتار بے قابو کار اچانک ایک ہوٹل کے اندر گھس جانے کی وجہ سے چھ افرادکے زخمی ہونے کی واردات آج صبح منگلور شہر میں پیش آئی ہے۔ اطلاع کے مطابق شہر منگلور کے اتاور کٹے نامی علاقے کے قریب واقع بیاری اکیڈمی دفتر روبرو موجود ساؤتھ انڈیا ہوٹل کے اندر ایک تیز رفتار بے قابو کارگھس گئی۔ ریلوے اڈے کی جانب سے آرہی یہ کار سامنے سے آرہی ایک سواری سے ٹکرانے والی تھی کہ ڈرائیور نے اچانک بچاؤ کے لیے کار موڑ لیا تو کار ہوٹل کے اندر گھس گئی۔ اس حادثے کی وجہ سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کی شناخت محمد صدف، مجید، محمد تحصیل، اور امجد کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، اس میں تحصیل کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔ تمام زخمی افراد یونیٹی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، بندرگاہ پولس تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

attavar-accident-7

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا