English   /   Kannada   /   Nawayathi

کل ،10محرم الحرام کو فکروخبر نئے دفتر کا افتتاح

share with us

فکروخبر کا انگریزی ایڈیشن اپنے آخری مراحل میں ہے۔ بڑھتے عملے اور دیگر کئی مسائل کی وجہ سے فکروخبر دفتر کو کشادہ جگہ پر منتقل کرنا ضروری تھا ، اب الحمدللہ فکروخبر دفتر کچھ اور سہولیات کے ساتھ بھٹکل نوائط کالونی، شمس الدین روڈ، نزد رابطہ کامپلیکس منتقل ہوچکاہے، اورا س دفتر کے افتتاح کے لیے ادارے نے ایک مختصر سی دعائیہ تقریب کا انعقادکیا ہے، کل 10محرم الحرام مطابق 14نومبر بروز جمعرات بعد نماز عصردعائیہ کلمات کے ساتھ دفتر کا افتتاح ہوگا،ا س مختصر سی دعائیہ تقریب کی صدارت ’’سرپرست فکروخبرمولانا عبدالباری ندوی ‘‘ فرمائیں گے۔ تمام قارئین سے بالخصوص دعا کی درخواست کرتے ہوئے التجار کرتے ہیں کہ اس دعائیہ تقریب میں شرکت فرماکر ہمیں ممنون فرمائیں۔ آپ کی شرکت ہمارے لئے باعثِ خیرومسرت ہوگی۔

fikrokhabar new invitation

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا