English   /   Kannada   /   Nawayathi

کنداپور: شادی شدہ عورت کو چھیڑنے کا خمیازہ

share with us

اسی کے مطابق کچھ دن قبل متعلقہ عورت کنداپور کے ایک نجی اسپتال میں علاج و معالجہ کے لئے آئی ہوئی تھی کہ یہ نوجوان اس کا پیچھا کرتے ہوئے بس پر چڑھ گیا اور چھیڑ خانی کرنے لگا، جس پر عورت نے احتجاج بھی کیا۔ نوجوان اپنے شرارتوں سے باز نہیں آیا اور کہیں سے متعلقہ عورت کا موبائل نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوااور بار بار فون کرکے تنگ کرنے لگا، عورت نے اس بات کی اطلاع اپنے اہلِ خانہ کو دی۔ اہلِ خانہ نے منصوبہ بناتے ہوئے عورت سے ملنے کے بہانے اس کو کنداپور شاستری سرکل بلوایا، ملزم سریش کے موقع پر پہنچتے ہی عورت کے رشتہ دار اس پر ٹوٹ پڑے اور زدوکوب کرنے کے بعد کنداپور پولس کے حوالے کردیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا