English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسقط میں پیش آیا دردناک سڑک حادثہ

share with us

جب کہ عائشہ قاضی کی حالت نازک تھی،یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جناب محمدیحیٰ اپنے کار میں ان بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے، سلطان قابوس یونیورسٹی اسپتال میں سخت نگہداشت میں زیرِ علاج عائشہ قاضی آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، بقیہ زخمی افراد مسقط کے خولا نامی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، حافظ مبین ائیکری نے درخواست کی ہے کہ ان کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ملحوظ رہے کہ عربی کی ایک تیز رفتار کار ان کی کار سے ٹکراگئی تھی، اور اس ٹکراؤ سے عربی بھی بری طرح زخمی ہوگیا،جب کہ عربی کی کار تیز رفتار ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکر راستے میں پلٹ گئی اور تیز رفتاری سے آکر محمد یحییٰ قاضی کے کار سے ٹکرائی۔ اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو صحتِ کاملہ ،عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے اور عائشہ قاضی کو غریقِ رحمت کرے: آمین 


IMG-20131008-WA0010

 

IMG-20131008-WA0011

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا