English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹینکر اور آٹو رکشہ کے مابین تصادم میں دو غیر ملکی سمیت تین افراد زخمی

share with us
malpe accident

منگلورو19 مئی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) ملپے کے سیٹیزن سرکل کے قریب ٹینکر آٹو رکشہ سے جاٹکرانے کی وجہ سے غیر ملکی سمیت تین افراد زخمی ہوگئی ہیں۔

زخمیوں میں گریگور ریکو (35) اور ان کی اہلیہ مارگوٹ کوئزنل (30) فرانس سے ہیں۔ آٹورکشا ڈرائیور پرجول نائکا بھی زخمی ہوا۔

جوڑے جو ایک شادی میں شرکت کے لیے ہندوستان آئے تھے منی پال سے ملپے بیچ جا رہے تھے کہ پانی سپلائی کرنے والے ٹینکر نے آٹورکشا کو ٹکر مار دی۔

تینوں زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ملپے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا