English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر قریب چالیس لاکھ کا سو نا ضبط

share with us
mangalore, Mangalore airport, sona zbat, gold smuglineg,

منگلورو 18 مئی 2022)(فکروخبرنیوز/ذرائع) یہاں منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر محکمہ کسٹم کے اہلکاروں نے بدھ 18 مئی کو ایک مسافر کے ذریعہ اسمگل کیا جانے والا سونا ضبط کیا۔ یہ مسافر دبئی سے ایئر انڈیا کی پرواز سے آیا تھا۔ مسافر کا تعلق کاسرگوڈ سے تھا۔

مسافر سے 756 گرام وزنی سونا ضبط کیا گیا جس کی مالیت 39,34,980 لاکھ روپے ہے۔

اس نے جسم کو چھپا کر پیسٹ کی شکل میں چار بیضوی شکل والے پیکٹوں کی شکل میں سونا اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا