English   /   Kannada   /   Nawayathi

جالی ضلع پنچایت انتخابات :جملہ اٹھارہ اُمیدواروں نے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

share with us

بھٹکل پنچایت حلقوں میں سب سے بڑا پنچایت حلقہ مانے جانے والا جالی پنچایت کے اس عہدے کے لئے جملہ 18اُمیدواراس بار طبع آزمائی کریں گے، بی جے پی سے دیپک مہادیوا نائک نے اپنا نام پیش کیا ہے جب کہ بقیہ سب آزاد اُمیدوار ہیں، جن کہ نام کچھ یوں ہیں، داسا ماستپا نائک، کرشنا گوئڈپا نائک ، جٹپا نائیک، کرشنا سوریا نائک، وینکٹ ماستپا نائک، سریش ناگپا نائک، ہونپا نائک، وسنت ہونپا نائک، ایشور ہونپا نائک، منجوناتھ مجو نائک، نارائنا ماستپا نائک، وینکٹ رمنا موگیر، پرمیشور نارائنا دیواڈیگا، منجوناتھ درگپا نائک وغیرہ، اب دیکھنا یہ ہے کہ ان میں سے کتنے اُمیدوار اپنانام واپس لیتے ہیں اور کتنے میدان میں رہ جاتے ہیں۔ پرچۂ نامزدگی کے موقع پر ہر اُمیدوار نے اپنے حامیوں کے ساتھ زور دکھانے کی کوشش کی ہے۔

DSC 0300

 

DSC 0295

 

DSCN0008

IMG-20130918-WA0003

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا