English   /   Kannada   /   Nawayathi

تنظیم کے ذمہ داران نے کاروار ایس پی آر دلیپ سے ملاقات کی

share with us

اس موقع پر مجلس اصلاح و تنظیم کے سماجی و فلاحی کاموں کو سامنے رکھتے ہوئے آپسی بھائی چارگی کو فروغ دئے جانے والے مختلف پروگراموں کی تفصیل بھی رکھی، تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب الطاف کھروری نے گلدستہ دے کر ایس پی کی عزت افزائی کی اور ان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر تنظیم کے دیگر ذمہ داران و اراکین بھی موجود تھے۔

DSCN6412

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا