English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسقط عید ملن 2013کے شاندار انعقاد کا اعلان

share with us

کیونکہ ہماری سماجی و معاشرتی زندگی کے یہ تمام پہلو اب بھولی بسری یادیں بن جانے کا خطرہ درپیش ہے۔اس مقابلہ میں حصہ لینے کے خواہش رکھنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ دو ارکان کی ایک ٹیم بنائیں اور ہم {منتظمین} سے رابطہ قائم کریں۔مقابلہ میں حصہ لینے کے لیے کوئی داخلہ فیس نہیں ہوگی۔'انہوں نے کہا کہ " جو لوگ مقابلہ میں حصہ لینے کے لیے اپنی ٹیم رجسٹر کریں گے ان کے درمیان ستمبر کے آخری ہفتہ میں اس مقابلہ کا ایک ابتدائی prelims راونڈ ہوگا۔اس راونڈ سے فائنل کے لیے چار ٹیموں کا انتخاب عمل میں آئےگا۔ فائنل مقابلہ عید ملن کے ثقافتی پروگرام کے وقت منعقد کیا جائے گا۔اس کے لیے شاندار انعامات بھی دئے جائیں گے۔"انہوں نے مزید کہا کہ" ہمارا ثقافتی ورثہ ہماری تہذیبی روایت ہے جس کے ساتھ آج ہم جی رہے ہیں اور جسے ہمیں آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے۔وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم اپنی تاریخ اور ثقافتی ورثہ کو قلمبند کرنے اور محفوظ کرنے کی طرف توجہ دیں۔یہ جو کوئز مقابلہ ہو نے جارہا ہے، اس کے تین چار مراحل ہوں گے، جیسے 'فوٹو پہچانئے، آواز پہچا نئےاور دیگر دلچسپ مرحلے ہوں گے۔"یہ کوئز مقابلہ صرف سولہ سال سے زیادہ عمر والے مردوں کے لیے مخصوص ہوگا۔ نام درج کرنے کی آخری تاریخ15ستمبر 2013ہے۔مزید تفصیلات کے لیے جناب قمر مرچنٹ ، کنوینر عید ملن کمیٹی سے رابطہ قائم کریں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا