English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل یوتھ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا انتخاب

share with us

ملحوظ رہے کہ بھٹکل کے قریب کئی ٹیموں پر مشتمل یہ بھٹکل یوتھ فیڈریشن ہے اور اس فیڈریشن کے ماتحت ہی کھیل ٹورنامنٹ اور دیگر مذہبی اجلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس میں ہر سال ہر نئی ٹیم کے ممبران کو عہدے سونپے جاتے ہیں۔ تاکہ ہر ٹیم اور کلب کے ممبران کا اس میں رول رہے۔ 
نئے عہدیداران کے نام کچھ اس طرح سے ہیں
صدر: جناب امتیا ز اُدیاور
نائب صدر: مولانا ارشاد نائطے (اُستاد جامعہ اسلامیہ)
جنرل سکریٹری: مولانا عرفان ندوی (اُستاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل)
سکریٹری :مولانا عزیزالرحمٰن رکن الدین ندویؔ 
خازن: جناب عبد الواجد کولا
محاسب: جناب عنایت اللہ گوائی (ایڈیٹر ساحل آن لائن)
نئے عہدیداران کے انتخابی اعلان کے بعد ادارہ فکروخبر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مبارکبادی کے ساتھ ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے اور اُمید ہے کہ نو منتخب عہدیداران نوجوان نسل کو ہر میدان میں ترقی پر لے جانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا