English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایک بار پھر بھٹکل کی شاہراہ انسانی خون سے لہولہان

share with us

مہلوک کی شناخت سریندر پرشوتم نائک (20) اور زخمی نوجوان کی شناخت عبد الرحمٰن ابن جمیل دامدابو کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ مہلوک کی لاش بھٹکل سرکاری اسپتال میں رکھی گئی ہے جب کہ زخمی نوجوان بھٹکل ویلفیراسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

IMG 0078

 

DSC 0328

DSC 0329

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا