English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل پولس تھانے حدود میں 6خفیہ کیمروں کی تنصیب

share with us

اس بات کی اطلاع بھٹکل اے ایس پی مسٹر سدھیر ریڈی نے دی ہے ۔ وہ آج پولس تھانے کے سی سی کیمرہ کنکشن کا افتتاح کرنے کے بعد ساری تفصیلات مقامی نامہ نگاروں کے سامنے رکھتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی ہے۔اسی طرح آج پولس گراؤنڈ کے سمودایا بھون کے ہال میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ان تمام پولس افسروں کو ایوارڈ تقسیم کیا گیا جو سال 2012کے اہم مقدمات کو حل کیا اس میں چوری ڈکیتی مقدمات کے علاوہ گانجہ فروشی کے کیس بھی ہیں۔ علاوہ ازیں جیل سے فرار ہونے والے ایک حنیف نامی قید ی کو گرفتار کرنے والے پولس افسر اور اس میں ان کا ساتھ دینے والے بھٹکل کے نوجوان محمد نواز کولا(حنیف آباد) کو بھی ایوارڈ تقسیم کیا گیا ہے۔ جن پولس افسران کو ایوارڈ تقسیم کیا گیا ان کے نام کچھ اس طرح سے ہیں۔ 
شوا پرکاش نائک سی پی آئی بھٹکل 
نمین چندر جوگی پی ایس آئی بھٹکل (دیہی پولس تھانہ )
پرکاش بنٹ ، (شہر پولیس تھانہ )
ایس ڈی شسی ہکتل (دیہی پولیس تھانہ )
وسنت نائک (دیہی پولیس تھانہ )
تاکو ہلی ایپا (دیہی پولیس تھانہ )
وانیشور نائک (دیہی پولیس تھانہ )
ونود نائک (شہر پولیس تھانہ) 
محبوب نمبو والے (شہر پولیس تھانہ )
جیونت تھامسے (شہر پولیس تھانہ )
منچوناتھ نائک ڈرائیور 
ناگراج موگودور ایس ایس پی جیپ ڈرائیور 
سریش گونڈا سی پی آئی جیپ ڈرائیور

DSC 0107

 

DSC 0142

DSC 0127

DSC 0166

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا