English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسکول کے ذمہ داران کے لئے خوشخبری

share with us

اسی مقصد کے تحت مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی پوسٹ بکس نمبر 30بھٹکل (کرناٹک ) کی طرف سے عصری اسکولوں کیلئے انگریزی ،ریاضی ،جنرل نالج ،اردو لکھائی وپڑھائی ودینیات وغیرہ کی اسلامی نقطہ نظر سے نصابی کتابوں کی تیاری کا سلسلہ شروع کیا گیاہے ،سردست امسال ایل کے جی (L.K.G) کی انگلش ریڈر، ریاضی ( Maths)،جنرل نالج (G.K)اور اردو پڑھائی ولکھائی واسلامیات کی کتابیں تیار ہو کر ملٹی کلر میں خوبصورت گرافک کے ساتھ چھپ کر آگئی ہیں ،امید کہ مسلم اسکولوں کے ذمہ داران اسلامی بنیادوں پر تیار ان عصری نصابی سیریز سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے ،قیمت بھی الحمدللہ معقول اور طباعت بھی دلکش وجاذب نظر ہے، اگر نمونہ کی کتابیں حاصل کرنا چاہتے ہو تو مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی پوسٹ بکس نمبر 30بھٹکل (کرناٹک ) 581320 موبائل 09343410190 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

image002

 

image003

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا