English   /   Kannada   /   Nawayathi

آزاد نگر میں 40فیصد، نوائط کالونی میں 35فیصد جبکہ جالی روڈ میں 65فیصد پولنگ ہوئی

share with us

اسی بیچ جالی روڈ میں عوام کو لبھانے اور پھر اپنے اپنے حامی ووٹروں کو لبھانے کے دوران کے جے پی اور بی جے پی کارکنان کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی ہے ۔ فکروخبر نمائند ے کے سامنے پیش آئے حادثے کے مطابق دو نوں پارٹی کے کارکنان نے لفظی جھڑپ کے بعد ہاتھا پائی پر اُترآئے اور کچھ ہی دیر کے بعد یہاں دونوں پارٹی کے نوجوان جمع ہوگئے ۔ اور پھر دیگر لیڈران کی جانب سے بچ بچاؤ کے درمیان لفظی جھڑپ جاری تھی ۔ یہاں دونوں پارٹیوں کے کارکنان کو دھیرے دھیرے جمع ہوتے دیکھ ماحول میں کشیدگی پائے جانے کی امکانات ہیں ۔
(متعلقہ تمام تصاویر فوٹو گیلری میں ملاحظہ کریں )

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا