English   /   Kannada   /   Nawayathi

جے ڈی ایس عنایت اللہ شاہ بندری کے حمایت میں مثالی روڈ شو

share with us

اس بے مثال جلوس میں ہزاروں کے قریب حامیوں نے شرکت کی جس میں ہر سماج سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود تھے ۔ یہ جلوس جے ڈی ایس دفتر سے کل ساڑھے تین بجے بڑے و زور و شور سے نکلا اور مختلف نعروں کے درمیان شمس الدین سرکل، مین روڈ، سلطان اسٹریٹ ہوتے ہوئے محمد علی روڑ میں موڑ لیا اور دوبارہ جے ڈی ایس دفتر پہنچ کر جلوس اپنے اختتام پہنچا۔ جلوسمیں مختلف سماج کے لیڈران کی شرکت اور مضافاتی علاقوں کے عوام کو حالیہ انتخابات میں سنجیدگی دیکھتے ہوئے محسوس ہورہا ہے کہ جناب عنایت اللہ کی جیت یقینی ہے ۔ اس جلوس میں شرکت کے لیے منکی ، مرڈیشور، ہوناور وغیرہ سے سواریوں کے ذریعہ عوام پہنچے تھے اور جے ڈی ایس کی مٹھی کو مضبوط کرنے میں ساتھ دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا