English   /   Kannada   /   Nawayathi

جے ڈی ایس اُمیدوار عنایت اللہ شاہ بندری کی انتخابی مہم زوروں پر

share with us

اس موقع پر کئی لوگوں کو ان کے ساتھ روڈ میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ، دبئی سے تشریف فرما کئی احباب بھی اس موقع پر ان کا ساتھ دے کر جہاں اپنی حمایت کا اعلان کیا وہیں عوام سے بھی درخواست کی کہ اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں اور حق رائے دہی کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے عنایت اللہ کو جیت سے ہمکنار فرمائیں ۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا