English   /   Kannada   /   Nawayathi

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں عالم اسلام کے مشہور قاری ، قاری عبدالباسط کے شاگرد کی آمد

share with us

اور خوبصورت انداز میں قرآن کی آیتوں کی قرأت کی ۔ طلباء و اساتذہ کے سبحان اللہ کے صدا سے مسجد کے درودیوار گونج اُٹھے اور اس بابرکت محفل سے ہر ایک لطف اندوز ہورہا تھا۔ملحوظ رہے کہ قاری صاحب کے قرأت سے پہلے بنگلور سے تشریف لائے ہوئے مہمان قاری رضوان صاحب نے شیخ کا تعارف کرایا ۔ انہی کے ساتھ ننھے منے قاری محمد عمیر نے بھی اپنی قرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اساتذہ اور طلباء سے داد تحسین حاصل کی ۔

DSCN5388

 

DSCN5398

DSCN5410

DSCN5413

DSCN5402

DSCN5396

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا