English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنٹوال : تین دکان ہنگامی آگ حادثہ کی شکار: دو لاکھ کا نقصان

share with us

اطلاع کے مطابق کائی کمبا کے بی سی روڈ میں واقع ایک عمارت میں اچانک آگ لگ گئی جس کی بنا پر سریش چندرا شیٹی نامی ملکیت میں آنے والی دکان سنجیوا کلنک، اشرف نامی شخص کی دکان سپنا ٹریڈرس اور ایک فرنیچر کی دکان پوری طرح جل گئے ہیں۔ نقصان کا اندازہ دو لاکھ روپئے بتایا گیا ہے ۔ بڑھتی آگ پر قابو پانے کے لیے بنٹوال اور منگلور کافائر بریگیڈ عملے نے کافی محنت کی۔ حادثہ کی چھان بین کی جارہی ہے ۔ کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

bant

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا