English   /   Kannada   /   Nawayathi

اروناچل پردیش سے لاپتہ ۱۷ سالہ ہندوستانی نوجوان کے تعلق سے بڑی خبر سامنے آگئی

share with us

:23جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اروناچل پردیش میں لاپتہ 17 سالہ بھارتی شہری چینی سرحد کے قریب پایا گیا۔ بھارتی فوج نے اس کی تصدیق کی ہے۔

دفاعی تعلقات عامہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ہرش وردھن پانڈے نے کہا چینی فوج نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ انہیں اروناچل پردیش سے لاپتہ لڑکا ملا ہے جبکہ واپسی کےلیے ضابطہ کی کاروائی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اروناچل پردیش کا 17 سالہ میرام ترن 18 جنوری 2022 سے لاپتہ تھا۔ مقامی افراد اور رکن پارلیمان نے چینی فوج پر اس لڑکے کو قیدی بنانے کا الزام بھی عائد کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا