:اور ہر طرح کے
بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں موسلادھار بارش سے عام ... بھٹکل کے چھ اسکولوں نے ایس ایس ایل سی امتحانات میں ... سپریم کورٹ آف انڈیا متعصب میڈیاکے خلاف جمعیۃعلما ... کرناٹک میں ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان ، 85.63 فیصد ... ٹینکر اور آٹو رکشہ کے مابین تصادم میں دو غیر ملکی ... آسام : ٹفن میں بیف لے جانے کے الزام میں اسکول کی ہ ... گیان واپی مسجد سروے رپورٹ عدالت میں داخل ،لیکن سپ ... ۱۵ سالہ مسلم لڑکے نے اپنی جان گنوادی لیکن انسانیت ...

تین یورپی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جرمنی سمیت یورپی یونین کے اعلیٰ عطیہ دہندگان نے زیادہ تر افریقی، جنوبی ایشیائی، جنوبی امریکی اور عرب ممالک کے ساتھ اس منصوبے کی حمایت کی۔
انہوں نے بتایا کہ اس تجویز پر اگلے ہفتے ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا تاہم کسی معاہدے کی توقع نہیں ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے اس بات کی تصدیق کی کہ فی الحال رکن ممالک کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہے، اور یہ بھی بتایا ہے کہ ممکنہ طور پر بات چیت عالمی ادارہ صحت کے مئی میں ہونے والے سالانہ اجلاس تک جاری رہے گی۔
Urdu News
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |