English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل اسمبلی حلقے کے لئے جے ڈی ایس اُمیدوار کے طور پر

share with us

اس طرح میڈیا کے سامنے جناب عنایت اللہ کا نام سامنے آجانے کے بعد سارے وہم و گمان اور عوام میں چل رہی چہ میگوئیوں کو بریک لگ گیا۔ اس موقع پر فکروخبر کی جانب جناب عنایت اللہ سے گفت و شنید ہوئی تو انہوں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرے نام پر حتمی مہر تو پہلے ہی لگ چکا تھا، مگر شہر میں کچھ سیاسی لیڈران کی جانب سے عوام کو مختلف افواہوں کے ذریعہ سے گمراہ کیا جارہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے میں نے اپنے انتخابی مہم کئی دن پہلے ہی جاری رکھا تھا،فکروخبر کو ملی اطلاع کے مطابق عنایت اللہ شاہ بندری نے اب تک بھٹکل و مضافات کے کئی علاقوں میں اپنی انتخابی مہم مکمل کرچکے ہیں اور جاری بھی ہے ۔ انتخابی مہم کے دوران مختلف سماج کے لیڈران سے مل کر گفت و شنید کی ہے اور اس سلسلہ میں انتخابات کی تیاریوں کے لیے خصوصی ٹیموں کو تشکیل دے رہے ہیں، اور علاقے وار ٹیموں کو بانٹ کر انتخابی مہم چلارہے ہیں، جے ڈی ایس کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ عنقریب جے ڈی ایس کے دفتر کا بھی افتتاح ہوگا جس میں جے ڈی ایس کے بڑے لیڈران کی شرکت متوقع ہے ۔

20130327 111146

 

20130327 104345

20130331 190142

20130327 185756

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا