English   /   Kannada   /   Nawayathi

دفتر جماعت المسلمین بھٹکل میں جماعت کے پندرہ اراکین کا انتخاب

share with us

جماعت المسلمین کے پانچ ٹرسٹیوں میں مولانا اقبال ملا ندوی ، شاہ بندری پٹیل محمد شفیع ، قاضیا ابراہیم ، ایس ایم سید خلیل الرحمن ، مولانا صادق اکرمی اور جامع مسجد کے ٹرسٹیوں میں قاضیا محمد مزمل ، محتشم عبدالرحمن جان ، ملا حسن صاحب ، رکن الدین عبدالرحیم حلوائی ، مولانا عبدالعلیم قاسمی شامل ہیں ۔ سبکدوش انتظامیہ میں سے دس اراکین کا انتخاب کیا گیا جن کے نام کچھ یوں ہیں ۔ ایس ایم سید عبدالعظیم ، ایس ایم سید عبدالرحمن باطن ، مولانا انصار ندوی ، مولانا شعیب ندوی ، دامدا حسن شبر ، مولانا الیاس ندوی ، مولانا مقبول احمد ندوی ، عبدالرحیم جوکاکو، قادر میراں پٹیل، مولانا شفیع ملپا قاسمی ۔ 34میں سے جن نئے 15اراکین کا انتخاب ہوا ہے اس کی تفصیلات حسب ذیل ہے ۔ عبدالرشید عیدروسہ ، خلیفہ عبدالغفور ، رکن الدین عبدالرحمن باشاہ ، مولانا خلیل الرحمن منیری ندوی ، مولانا اسامہ صدیقی ندوی ، برماور سید ابوبکر ، اسماعیل حسن دامودی ، دامدا ابوعبدالقاد ر، ایس ایم سید احمد پرویز ، فقیہ اسماعیل ، نذیر قاسمجی ، مولوی شقیق دامودی ، ایم جے احمد ، عبدالرقیب ایم جے اور مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی ہیں ۔ اس انتخابی اجلاس کا آغاز مولانا ارشاد افریقہ ندوی کی تلاوت سے ہوا ،مولانا ابوبکر تونسے نے نعت پیش کی اور صدارت احمد چڈوباپا مصباح نے کی ، تواضع کے ساتھ قریب رات ایک بجے اس انتخابی کاروائی کا اختتام ہوا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا