English   /   Kannada   /   Nawayathi

کنڑا ٹی وی 9کے خیالی تبصرے پر کان نہ دھریں

share with us

آج رات دیر گئے بارہ بجے عنایت اللہ نے فکروخبر کے ایڈیٹر کو بذریعہ فون اطلاع کی ہے کہ اس تبصرے کی بنا پر عوام کے فون دریافت ہونے پر میں نے بالراست کمار سوامی اور ضمیر احمد سے گفتگو کی ہے ، انہوں نے بتایا کہ ان کی حتمی اور فائنل فہرست ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہے ، کل چونکہ ہولی تہوار ہے اس بنا پر فہرست کا اعلان نہیں کیاجائے گا ، پرسوں فائنل فہرست کو منظرِ عام پر لائے جانے کا امکان ہے ۔ جناب عنایت اللہ شاہ بندری نے درخواست کی ہے کہ ٹی وی نائن کے خیالی تبصرے کو سنجیدگی سے نہ لیں ہمیں اُمید ہے کہ جے ڈی ایس پارٹی کے ہائی کمان نے بھٹکل وفد سے جو وعدہ کیاہے اس کو نبھائے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا